آر پی او ملتان جاوید اکبر ریاض 2 روز کی رخصت پر چلے گئے - Baithak News

آر پی او ملتان جاوید اکبر ریاض 2 روز کی رخصت پر چلے گئے

ملتان (وقائع نگار) ریجنل پولیس آفیسر جاوید اکبر ریاض 2 روز کی رخصت پر روانہ ہوگئے، سٹی پولیس آفیسر ملتان خرم شہزاد حیدر کو قائمقام آر پی او کا چارج سونپ دیا گیا ہے۔ آر پی او جاوید اکبر ریاض اتوار کی شام کو واپس ملتان پہنچیں گے اور سوموار سے باقاعدہ دفتر میں کام کریں گے، انہوں نے رخصت ذاتی مصروفیت کے باعث لی ہے۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں