آن لائن ریٹائرمنٹ،12 ہزار 624 اساتذہ مستفید،دفاتر کی خواری ختم - Baithak News

آن لائن ریٹائرمنٹ،12 ہزار 624 اساتذہ مستفید،دفاتر کی خواری ختم

ملتان (نمائندہ خصوصی) 12 ہزار 624 اساتذہ نے آن لائن ریٹائرمنٹ لے لی۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ سکولز کی پیشکش کے بعد ای ریٹائرمنٹ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ابھی تک 12ہزار 624 اساتذہ نے گھر بیٹھے ریٹائرمنٹ حاصل کرلی۔ ای ریٹائرمنٹ کا آغاز یکم جنوری 2022 کو کیا گیا تھا۔اس بارے حکام کا کہنا ہے کہ اب اساتذہ کو سہولیات فراہم کی جارہی ہیں جس کی وجہ سے ان اب ریٹائر منٹ کےلئے خوار نہیں ہونا پڑے گا۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

کینسر کیخلاف آرٹلری میں کئی نئے ہتھیارشامل

ملتان (بیٹھک سپیشل) کیا انسانیت آخر کار کینسر کیخلاف پرانی لڑائی میں کامیابی حاصل کر سکتی ہے، اس سوال جواب دیتے ہوئے ماہرین کا کہنا ہے کہ حالیہ سائنسی اور طبی ترقیوں نے کینسر کے خلاف موجود ہمارے ہتھیاروں میں مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں