آوارہ کتے نے معمر شخص کو کاٹ کھایا، طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل - Baithak News

آوارہ کتے نے معمر شخص کو کاٹ کھایا، طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل

ملتان (وقائع نگار) آوارہ کتے کے کاٹنے سے زخمی ہونےوالے 55سالہ شخص کوہسپتال منتقل کیاگیا۔پرانی بکرمنڈی حضوری باغ روڑ کارہائشی عبدالقیوم گھرجارہاتھاکہ 9نمبرچونگی کے قریب آوارہ کتے نے پاؤں پر کاٹ لیاجسے مقامی افرادنے فوری طورپرطبی امدادکےلئے ٹاؤن ہسپتال رحیم آبادلایاگیا۔واقعہ کی اطلاع پرکوتوالی پولیس نے شہری کابیان بعد کارروائی شروع کردی۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں