احساس کفالت سنٹروں پر شفاف طریقے سے رقوم کی تقسیم کی جاتی ہے: نعیم بابو - Baithak News

احساس کفالت سنٹروں پر شفاف طریقے سے رقوم کی تقسیم کی جاتی ہے: نعیم بابو

شہرسلطان(بیٹھک رپورٹ)ضلع مظفر گڑھ کے تمام احساس کفالت سنٹروں پر مستحق عورتوں کو شفاف طریقے سے رقوم کی تقسیم کی جاتی ہے نہ تو کٹوتی کی شکایات ہے اور نہ ہی کوئی گڑھ بڑھ ہورہی ہے چند شرپسند عناصروں کے تمام عزائم خاک میں مل جائیں ہم اپنی ڈیوٹی کو بہتر طریقے سے سرانجام دئینگے جھوٹے اور من گھڑت الزام لگانے والے زراہوش کے ناخن لیں، ایچ بی ایل کنیکٹ مظفرگڑھ کے زیڈایم نعیم بابو کا کہنا ہے کہ چند شرپسند عناصر غلط اور جھوٹے الزام لگارہے ہیں لیکن ہمارا دامن صاف ہے گھبرانے والے نہیں مخالفین کو منہ توڑ جواب دئینگے اس موقع پر بی ڈی او ایچ بی ایل کنیکٹ علی پور عارف خان گبول نے کہا ہے کہ احساس کفالت سنٹروں پر عورتوں کو پوری رقوم تقسیم ہورہی ہے اور سنٹروں کے تمام ریٹیلروں نے مستحق عورتوں کو باعزت طریقے سے رقوم کی تقسیم کرتے ہیں اور احساس کفالت سنٹروں پر انظتامات بہتر ہیں پروپیکنڈا کرنے والے شرپسند ہیں اور زیڈایم ایچ بی ایل کنیکٹ مظفرگڑھ نعیم بابو کی کاوشوں سے مستحق عورتوں کو پوری رقوم کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے اور رہے گا۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں