محکمہ انہار کے ملازمین کو ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے تربیت دی گئی - Baithak News

محکمہ انہار کے ملازمین کو ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے تربیت دی گئی

شہرسلطان(بیٹھک رپورٹ)پنجند بیراج کے مقامی لوگوں کیلئے مختلف ٹرننگ پروگرامز کا انعقاد ٹیوٹا اور پی ایم او پنجاب بیراجز اریگشن ڈپیارنمنٹ کے اشتراک سے پنجند بیراج پر لوکل کیمونٹی کیلئے 6روزہ فلڈ رسک مینجمنٹ ٹرننگ پروگرام کا انعقاد ہوا جس میں ریسکیو1122 علی پور کے EMT انسٹرکٹر محسن ممتاز اور دیگر اہلکاروں کی طرف سے ڈمروالا اول ڈمروالا دوئم عظمت پور مکھن بیلہ بکھری اور بیٹ معززین کے نوجوانوں کے علاوہ اریگشن ڈپیارنمنٹ کے ملازمین کو سیلابی حادثاتی صورتحال اور دیگر تمام ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے تربیت دی گئی اس ٹرننگ پروگرام کے آخری اور انجینئر ملک فاروق اعوان ڈائریکٹر ٹیوٹا اور مظفرگڑھ وحید احمد ڈپٹی ڈائریکٹر پی ایم اوپنجاب بیراجز محمداختر بھٹہ تحصیل انچارج ریسکیو1122 تحصیل علی پور اور محمدطارق اعوان ڈی پی او ٹیوٹااور مظفرگڑھ نے کامیابی سے ٹرننگ مکمل کرنے والے جوانوں میں اسناد تقسیم کیں یادرہے کہ ان ٹرننگ پروگرامز کےانعقاد کیلئے معاونت اریگشن ڈپیارنمنٹ جبکہ ٹیکنیکل معاونت ٹیوٹا کی طرف سے فراہم کی جارہی ہے 16فروری 2022پنجند بیراج اور گردنواح کے مواضعات کی خواتین کیلئے مختلف کورسز کا آغاز ہورہا ہے جوکہ جون 2022تک جاری رہے گا۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں