اساتذہ کو ہیلتھ کارڈ دینے کافیصلہ

  • Home
  • ملتان
  • اساتذہ کو ہیلتھ کارڈ دینے کافیصلہ

ملتان(خصوصی رپورٹر) اساتذہ کو ہیلتھ کارڈ کوریج دینے کافیصلہ، یکم مارچ سے سکول کے اوقات کار تبدیل کردئے جائیں گے ، تفصیل کے مطابق محکمہ سکولز نےیکم مارچ سے پنجاب میں سکول ٹائمنگ 8تا 2 بجے کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ،حکام کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں ٹائمنگ کو مزید کم کیا جائے گا۔ پنجاب میں اساتذہ کے دو کیڈر بنانے حوالے سے کام مکمل ہے کرلیاگیا ہے آئندہ بجٹ میں اعلان متوقع ہے۔ اس کے علاوہ اساتذہ کو بہت جلد ہیلتھ کارڈ کوریج دینے جارہے ہیں، پے پروٹیکشن سے اساتذہ کو مزید فائدہ ہوگا۔

Leave a Comment
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× How can I help you?