اساتذہ کی ترقیوں میں مبینہ کرپشن کا انکشاف

  • Home
  • پاکستان
  • اساتذہ کی ترقیوں میں مبینہ کرپشن کا انکشاف

اساتذہ کی ترقیوں میں مبینہ کرپشن کا انکشاف،سکول ایجوکیشن نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز سے ترقیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا۔

٢٠٢١ تک ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی کے اجلاس میں ہونے والی ترقیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پرموشنز میں گھپلوں کے حوالے سے محکمہ سکول ایجوکیشن کو شکایات موصول ہوئیں تھی۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ قانون کے مطابق ڈی پی سی منعقد بھی نہیں کی گئیں۔ڈی پی سی کے حوالے سے ریکارڈ سات دن کے اندر مہیا کیا جائے۔احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے پر متعلقہ اتھارٹیز کے سرابرہان کیخلاف کارروائی کی جائے

Tags:
Leave a Comment
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× How can I help you?