اس ویلنٹائن ڈےپربھی امریکی شہر پورٹ لینڈ برف باری کی زد میں ہو گا - Baithak News

اس ویلنٹائن ڈےپربھی امریکی شہر پورٹ لینڈ برف باری کی زد میں ہو گا

ملتان(بیٹھک سپیشل ) اس ویلنٹائن ڈےپربھی امریکی شہر پورٹ لینڈ برف باری کی زد میں ہو گا۔ ویلنٹائن ڈے پر پورٹ لینڈ میں برفباری کا پرانا ریکارڈ 1959 میں 2.0 انچ کا ہے۔منگل کیلئےمتوقع برف جمع ہونے کی مقدار اسوقت غیر یقینی ہے، لیکن کچھ ماڈل پورٹ لینڈ ہوائی اڈے پر ایک انچ تک برف کی پیشنگوئی کر رہے ہیں۔برف جمع ہونے کی مقدار پگھلنے سے متاثر ہوگی۔ بحرالکاہل کے شمال مغرب میں پچھلے کچھ دنوں میں پڑنے والی دھوپ درجہ حرارت کو متاثر کرے گی۔ گھاس والے علاقےپکی سطحوں سے کہیں زیادہ تیزی سے حدت کھو دیں گے اسلئے سڑکوں کے مقابلے میں گھاس پر برف کے جمع ہونے کا زیادہ امکان ہے۔اگر منگل کی صبح پیش گوئی کے برعکس درجہ حرارت 31 ڈگری کم ہو گیا تو کچھ سڑکوں پر پھسلن ہو سکتی ہیں۔ پیر کی رات سے منگل تک جمع ہونے والی برف قلیل المدت ہو گی۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں
بی زیڈ یو

بی زیڈ یو کے مالی معاملات،حکومتی نمائندوں سے کرانے پر اتفاق

ملتان ( خصوصی رپورٹر,بی زیڈ یو )بہاءالدین زکریایونیورسٹی ملتان کی سینڈیکیٹ کا اجلاس زیرصدارت پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی منعقد ہوا۔ اجلاسمیں سینڈیکیٹ ممبران جسٹس (ر) الطاف ابراہیم قریشی ، پروفیسر ڈاکٹر ضیاءالقیوم سابق وائس چانسلر علامہ اقبال مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں