اشرف گل نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن ملتان کے پریزائیڈنگ آفیسر، راجہ داؤد رجسٹرار تعینات - Baithak News

اشرف گل نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن ملتان کے پریزائیڈنگ آفیسر، راجہ داؤد رجسٹرار تعینات

ملتان (سپیشل رپورٹر) اشرف گل کو نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن ملتان کے پریزائیڈنگ افسر تعینات کر دیا گیا جبکہ راجہ داؤد رجسٹرار تعینات کئے گئے ہیں۔ قبل ازیں این آئی آر سی جج اسلام الدین مدت ملازمت پوری کر کے ریٹائر ہو گئے تھے۔ جس کے باعث یہ پوسٹ خالی پڑی ہوئی تھی۔ اشرف گل 7 اور 8 مارچ کو ملتان میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں