ملتان(نمائندہ خصوصی)انجمن تاجران اتحاد گروپ امن کمیٹی حاجی طاہر بلوچ نمبردار مشتاق حسین بلوچ سابق کونسلر،اور تراب بلوچ کے چھوٹے بھائی صادق بلوچ جو بقضائے الٰہی انتقال کر گئے تھے مرحوم کی نماز جنازہ پل سوتری وٹ پر علامہ اختر حسین نسیم کی اقتدا میں ادا کی گئی جس میں خواجہ رضوان عالم راو¿ ساجد ڈی ایس پی اقبال لاشاری،ایس ایچ او محمد علی،ملک حبیب ڈوگر،میاں اخلاق احمد،شوکت خان لنگاہ،شفقت لنگاہ،راحت خان لنگاہ،ملک نسیم لابر،ماجد قریشی،شہباز حیدر زیدی،ذیشان حیدر،گلزار خان،محمد طارق،صغیر عباس بلوچ دیگر نے شرکت کی ،مرحوم کی قل خوانی 18 فروری بروز جمعہ 8 بجے صبح مسجد جعفریہ پل سوتری وٹ میں شروع ہو گی اور م10-30 بجے دعا ہو گی

انجمن تاجران اتحاد گروپ امن کمیٹی کے بھائی انتقال کرگئے
مزید جانیں
مزید پڑھیں
ملتان (بیٹھک سپیشل، تحریر:زیبا اعظم) ہر سال کی طرح آج بھی 5فروری کے دن ایک بار پھرکراچی سے لے کر خیبر تک پوری پاکستانی قوم بھارت کے غیر قانونی تسلط کے خلاف برسر پیکار نہتے اور مظلوم کشمیری عوام سے مزید پڑھیں