انگلینڈ کی ٹیم کا دورہ پاکستان شیڈول کے مطابق ہوگا:انگلش کرکٹ بورڈ - Baithak News

انگلینڈ کی ٹیم کا دورہ پاکستان شیڈول کے مطابق ہوگا:انگلش کرکٹ بورڈ

کسی قسم کی تشویش نہیں ہے، سکیورٹی پر بھروسہ ہے ۔ راب کی

انگلش کرکٹ ٹیم کے 43 سالہ ایم ڈی “راب کی “نے کہا کہ سکیورٹی وفد نے حالات معمول کے مطابق ہونے کی رپورٹ دی اور ای سی بی سمیت ٹیسٹ سکواڈ کے ہر کھلاڑی کو اپنے سکیورٹی وفد کی رپورٹ پر مکمل بھروسہ ہے۔
ٹیم کا دورہ پاکستان تاریخی ہوگا، گزشتہ مہینے ٹی ٹونٹی سیریز کے دوران پاکستان میں انگلینڈ کا بہترین خیال رکھا گیا تھا، پاکستان میں جتنی سکیورٹی ملی، ہم نے اس سے بہتر کی اُمید نہیں کی تھی لہٰذا ای سی بی اور سکیورٹی وفد پر بھروسہ ہے، ہمیں کوئی تشویش نہیں ہے۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں