اومی کرون خدشات، میپکو ریجن میں بائیومیٹرک حاضری 4 مارچ تک برقرار

  • Home
  • ملتان
  • اومی کرون خدشات، میپکو ریجن میں بائیومیٹرک حاضری 4 مارچ تک برقرار

ملتان (وقائع نگار)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) اتھارٹی نے کرونا وائرس کی نئی لہر ”اومی کرون “ کے خدشات کے باعث ریجن بھر میں بائیومیٹرک حاضری پرپابندی 4مارچ 2022ءتک برقراررکھنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹرایڈمن اینڈسروسز میپکو حیدر عثمان اٹھنگل کے مطابق میپکوہیڈ کوارٹر سمیت ریجن بھر کے دفاتر میں 19فروری تا4مارچ2022ء تک بائیومیٹرک حاضری پر پابندی کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے اور اس پر فوری طورپر عملدرآمد کے احکامات بھی جاری کئے گئے ہیں۔

Leave a Comment
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× How can I help you?