
ملتان ( سپیشل رپورٹر) پریذائیڈنگ آفیسر پنجاب لیبر کورٹ نمبر ٹو ڈیرہ غازی خان کیمپ مظفرگڑھ تنویر احمد شیخ نے اپالو ٹیکسٹائل ملز مظفرگڑھ کے سکریپ کی نیلامی کا حکم دےدیا جبکہ تحصیلدار مظفرگڑھ کو نیلامی کا پراسیس مکمل کریں گے۔ تحصیل دار مظفرگڑھ نے نیلامی کا عمل شروع کردیا ہے اور اس بارے میں خواہشمند پارٹیوں کو 22 فروری کو موقع پر طلب کر لیا ہے۔
Leave a Comment