خواتین کو بااختیار بنانے کےلئے مزید اقدامات کیے جائینگے، صوبائی وزیرترقی نسواں
کراچی (این این آئی)ایس سی ایس ڈبیلو کے زیر انتظام خواتین کا5واں سالانہ قومی دن منایا گیا اس موقع پر ٹرنس جینڈر کی محنت اور کام کی لگن کو بھی سراہا گیا۔شرکاءکا کہنا تھا کہ حکومت سندھ خواتین کو بااختیار بنانے کے لے عملی اقدامات کررہی ہے اور خواتین کو بااختیار بنانے کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات سے لوگوں کو آگاہ کیا گیا۔ پاکستان کی تاریخ میں خواتین کا قومی دن نمایاں حیثیت رکھتا ہے .

ایس سی ایس ڈبلیو کے زیر انتظام خواتین کا 5واں سالانہ قومی دن
مزید جانیں
مزید پڑھیں
بہاول پور(رانا مجاہد/ ڈسٹرکٹ بیورو)بہاول پور کارڈیک سنٹر گریڈ 01 تا 20 کی 625 آسامیوں پر تعیناتیاں تا حال نہ ہو سکی۔ بہاول پور کارڈیک سنٹر جس کو خوبصورت بلڈنگ اور جدید سہولیات کے حوالے سےسٹیٹ آف آرٹ کہا جاتا مزید پڑھیں