ایس ڈی او کمیر کو ایگزیکٹو انجینئر میپکو

  • Home
  • ملتان
  • ایس ڈی او کمیر کو ایگزیکٹو انجینئر میپکو

ملتان (خبرنگار خصوصی)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) اتھارٹی نے ایس ڈی او کمیر سب ڈویژن انجینئر امیر نواب کو ایگزیکٹو انجینئر میپکو عارفوالہ ڈویژن کی خالی اسامی کی ذمہ داریاں تفویض کردی ہیں۔ان کے پیشرو ایکسین عارفوالہ ڈویژن خالد حسین واپڈا ایڈمنسٹریٹو کالج اسلام آباد میں منعقدہ مڈل مینجمنٹ کورس میں شرکت کےلئے گئے ہیں جو 15اپریل 2022ء تک جاری رہے گا۔

Leave a Comment
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× How can I help you?