ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل ملتان کی کوئٹہ میں کارروائی، جنسی بلیک میلنگ کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار - Baithak News

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل ملتان کی کوئٹہ میں کارروائی، جنسی بلیک میلنگ کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

ملتان (وقائع نگار )ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل ملتان کی ہراساں کرنے اور جنسی بلیک میلنگ میں ملوث شخص کےخلاف کامیاب کارروائی، ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کوئٹہ نے چھاپہ مار کر ملزم غلام سرور غلام سرور ولد علی شیر سکنہ گوٹھ گاڑھی موری ڈاک خانہ موری تحصیل و ضلع خیرپور کو گرفتار کر لیا جس کے پاس CNIC نمبر 4520323322083 تھا، وہ شکایت کنندہ کو بلیک میل کرنے میں ملوث تھا۔ شکایت کنندہ کی عریاں تصویروں کے ذریعے بلیک میل کر رہا تھا۔ ملزم کے موبائل فون سے شکایت کنندہ/متاثرہ کا فحش ڈیٹا برآمد کرکے ملزم کےخلاف PECA کی 21,22,24 کے تحت ایف آئی آر 37/2022 درج کی گئی ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں