ایم اے انگلش پارٹ فرسٹ دوسرے سالانہ امتحان 2020 کے نتائج کا اعلان - Baithak News

ایم اے انگلش پارٹ فرسٹ دوسرے سالانہ امتحان 2020 کے نتائج کا اعلان

ملتان (خصوصی رپورٹر) بہاءالدین زکریایونیورسٹی ملتان نے ایم اے انگلش پارٹ فرسٹ دوسرے سالانہ امتحان 2020 کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ امتحان میں کل 499 امیدواران نے شرکت کی جن میں سے 137 پاس اور 362فیل ہوگئے، کامیابی کا تناسب 27.45 فی صد رہا۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں