اینکر نے ویلنٹائن سیگمنٹ میں طلاق کا اعلان کر دیا - Baithak News

اینکر نے ویلنٹائن سیگمنٹ میں طلاق کا اعلان کر دیا

ملتان(بیٹھک سپیشل )فاکس نیوز کی اینکرجولی بینڈراس نے ویلنٹائن ڈے سیگمنٹ کے دوران ٹی وی پر طلاق کا اعلان کیا۔جولی بینڈراس نے گٹ فیلڈ پر ویلنٹائن ڈے کے سیگمنٹ کے دوران انکشاف کیا! کہ وہ اینڈریو سنسون سےطلاق لے رہی ہے”۔فاکس نیوز کی اینکر جولی بینڈراس نے کیبل نیٹ ورک کے شو Gutfeld! میں ویلنٹائن ڈے کے سیگمنٹ کے دوران، نیوز ویمن نے بتایا کہ وہ اینڈریو سنسون، اس کے 13 سال کے شوہر اور انکے تین بچوں کے باپ سے علیحدگی اختیار کر رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ میں طلاق لے رہی ہوں،انکے شوہر نےطلاق یا بینڈراس کے اعلان پر خاموشہی اختیار کی ۔بینڈراس کا اعلان 14 فروری کی چھٹی کے بارے میں ایک بحث کے دوران سامنے آیا۔انہوں نے ویلنٹائن ڈے کے سیگمنٹ میں کہا کہ بھاڑ مین جائے ویلنٹائن ، جب سے شادی ہوئی مجھےکچھ نہیں ملا۔بینڈراس نے سوشل میڈیا پر واضح کیا کہ اس کا اعلان اصل تھاکوئی مذاق نہیں ۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں
بی زیڈ یو

بی زیڈ یو کے مالی معاملات،حکومتی نمائندوں سے کرانے پر اتفاق

ملتان ( خصوصی رپورٹر,بی زیڈ یو )بہاءالدین زکریایونیورسٹی ملتان کی سینڈیکیٹ کا اجلاس زیرصدارت پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی منعقد ہوا۔ اجلاسمیں سینڈیکیٹ ممبران جسٹس (ر) الطاف ابراہیم قریشی ، پروفیسر ڈاکٹر ضیاءالقیوم سابق وائس چانسلر علامہ اقبال مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں