ملتان (نمائندہ خصوصی) ین سی او سی نے سکولوں میں پوری حاضری کی اجازت دے دی آج بدھ سے سکولوں میں تما م طلبا حاضر ہوں گے تفصیل کے مطابق این سی او سی نے کورونا کی بڑھتی ہوئی وبا کے پیش نظر سکولوں میں 50 فیصد حاضری کی پابندی لگائی تھی تاہم جنوبی پنجاب اس میں شامل نہیں تھا اب وبا پر کنٹرول کے بعد سکولوں میں سو فیصد حاضری کی منظوری دے دی گئی ہے آج سے طلبا کورونا ایس او پیز کے تحت سکول آئیں گے، ایس او پیز کیخلاف ورزی پر سکول سربراہان کیخلاف کارروائی ہوگی۔ واضح رہےکورونا کے باعث پہلی سے چھٹی جماعت تک کلاسز میں حاضری 50 فیصد کر دی گئی تھی.

این سی او سی نے سکولوں میں پوری حاضری کی اجازت دیدی آج تمام طلبہ حاضر ہونگے
مزید جانیں
مزید پڑھیں
شمالی کوریا کے بارے میں تناؤ آتے جاتے رہتے ہیں لیکن موجودہ صورتحال گزشتہ پانچ سالوں میں بدترین نظر آ رہی ہے اور خدشہ ہے کہ یہ مزید خراب ہو جائے گا۔ پچھلے کچھ مہینوں میں، شمالی کوریا نے جاپان مزید پڑھیں