ای این اے اور جولٹابیٹری پرائیوٹ لمیٹڈ میں معاہدہ - Baithak News

ای این اے اور جولٹابیٹری پرائیوٹ لمیٹڈ میں معاہدہ

ملتان(نمائندہ خصوصی)جعفر بزنس سسٹمز (جے بی ایس) کی کمپنی اور پاکستانی اسٹارٹ اَپ انرجی اینڈ آٹومیشن (ای این اے) نے حال ہی میں جولٹابیٹری پرائیوٹ لمیٹڈ کے ساتھ اشتراک کا معاہدہ کیا ہے۔ دونوں کمپنیوں کے درمیان ٹیلی کام اور مالیاتی شعبے کو جدید ترین گرافین پر مبنی سپرکیپس انرجی اسٹوریج سلوشنز کے ساتھ جدید پاور بیک اَپ اسٹوریج ٹیکنالوجیENARGEZE SUPERPOWER کی فراہمی کے لیے تقریباً35 ملین ڈالر زکا معاہدہ ہوا ہے، انرجی درآمدی بل میں نمایاں کمی آئے گی اور3سے4سال میں قومی خزانے میں ایک ارب امریکی ڈالرز کی بچت کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں