بجلی کی بندش کا شیڈول. - Baithak News

بجلی کی بندش کا شیڈول.

ملتان (خبرنگار خصوصی)میپکوترجمان کے مطابق کریش مینٹی نینس پروگرام، فیڈرز، گرڈاسٹیشنوں کی ششماہی اور سالانہ مرمت اورضروری دیکھ بھال کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی 26اور27فروری 2022ئ کو مختلف اوقات میں بند رہے گی۔ صارفین بجلی کی بندش کے درج ذیل شیڈول کے بارے میں معلومات لینے اور آگاہی کے لئے میپکو کے فیس ب±ک پیج https: //www.facebook .com/MEPCO-Today -438586292886479/اور میپکو کی ویب سائٹ www.mepco. com.pkدیکھ سکتے ہیں ۔اس بندش سے 26فروری کو ملتان سرکل کے11KVغلہ منڈی، اسلام نگر، راشدر وڈ، نیو ممتاز آباد، منظور آباد،5فیض،بوریاں والہ، طاہر آباد، ائر یونیورسٹی، باقر پور، اسلام پور، لاڑ سٹی، پیر بخش مڑل، گروپ آف انڈسٹریز، اے اینڈ زیڈ سالونٹ پلانٹ، اے ٹی ایم اور ایس ایم فوڈز فیڈرز سے نو بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک،27فروری کو 11KVانصار کالونی، شریف پورہ، جناح چوک، معصوم شاہ، ٹاٹے پور، کرکٹ سٹیڈیم،محمود فیڈز،ایس ایم فوڈز، الحلال انڈسٹریز، مسلم ٹاو¿ن، نیو راشد روڈ،غوث پورہ، نیو وہاڑی روڈ،الحلال، حافظ جمال، سمیجہ آباد،نیو ممتاز آباد، نیو ملتان، علی ٹاو¿ن، عثمانِ غنی روڈ، شاہ رکنِ عالم، گلشن مارکیٹ، فاطمہ جناح کالونی،قریشی،ڈی مارکیٹ، دہلی گیٹ، خورشید رفیق ہسپتال،عارف پورہ، اقبال نگر، نیو حسین آگاہی، نیو حافظ جمال،نیو دہلی گیٹ، نیو منظور آباد،سٹی اور طاہر مجید شہید فیڈرز سے نو بجے صبح سے دو بجے دوپہر تک،11KVاسٹیٹ بینک، ابدالی روڈ، برنٹ یونٹ، نواں شہر، قائد اعظم، نشتر سکینڈ، فرید آباد، حسن پروانہ، اکبر روڈ، جناح ٹاو¿ن، کارڈیالوجی، نصر ت روڈ،بومن جی،بوہڑ گیٹ اورسٹی سنٹر فیڈرز سے ساڑھے نو بجے صبح سے ڈیڑھ بجے دوپہر تک،26فروری کو وہاڑی سرکل کے 11KVبی اینڈ آر، مدینہ کالونی، غوث پاک، فتح شاہ، دیوان صاحب،خیر والہ،حبیب کالونی، شفیق شہید،سادات، عمرپور، العباس، مراد علی، جلمیرا، ساہوکا سٹی، صلداریہ، سرور شاہ، حاجی شیراور جودہیکا فیڈرز سے ساڑھے نو بجے صبح سے ساڑھے تین بجے دوپہر تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں