ملتان (خبرنگار خصوصی)میپکوترجمان کے مطابق کریش مینٹی نینس پروگرام، فیڈرز، گرڈاسٹیشنوں کی ششماہی اور سالانہ مرمت اورضروری دیکھ بھال کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی 21 فروری 2022ء کو مختلف اوقات میں بند رہے گی۔ صارفین بجلی کی بندش کے درج ذیل شیڈول کے بارے میں معلومات لینے اور آگاہی کے لئے میپکو کی ویب سائٹ www.mepco.com.pkدیکھ سکتے ہیں۔اس بندش سے ملتان سرکل کے 11KVمتوتلی، ٹھاٹھ گھلاواں اور جگو والہ فیڈرز سے ساڑھے نو بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک،11KVبوریاں والہ،5فیض، طاہر آباد، پیر بخش مڑل، لاڑ سٹی، الحلال ڈسٹری بیوشن، قریشی اور نیو وہاڑی روڈ فیڈرز سے ساڑھے نو بجے صبح سے ڈیڑھ بجے دوپہر تک،11KVراواں، فضل رحمن اورسپن یارن فیڈرز سے گیارہ بجے صبح سے تین بجے دوپہر تک،11KVایم ڈی ایم،500KV، احمد فائن ٹیکسٹائل ملز، شجاع آباد ویونگ ملز، ایف آر ایم،ایف ڈبلیو ایم 8، سپن یارن،مسعود فیبرکس، ایچ اے فائبر، بوسن، موسیٰ پاک، رومی انڈسٹریز، جوڈیشل کمپلیکس، مختاراے شیخ ہسپتال، بختاورامین ہسپتال اورلال انڈسٹری فیڈرز سے نو بجے صبح سے تین بجے دوپہر تک،خانیوال سرکل کے 11KVحسین ٹیکسٹائل مل فیڈر سے نو بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک،11KVملتان فیڈ، کوہی والہ، عنایت پور، رضا آباداور انڈسٹریل فیڈرز سے نو بجے صبح سے تین بجے دوپہر تک،11KVرحیم شاہ، سٹی2اور سٹی3فیڈرز سے ساڑھے نو بجے صبح سے ساڑھے تین بجے دوپہر تک،وہاڑی سرکل کے 11KVماچھی وال، شبیر شہید، سٹی ٹو،رسول پور، عارف شاہ،جلمیرا،عمر پور، العباس، سرور شاہ،چک24WBاورگڑھا موڑ فیڈر ز سے دس بجے صبح سے دو بجے دوپہر تک،11KVسٹی، ٹھینگی، لڈن،سٹی بورے والہ، سیٹلائٹ ٹاو¿ن، عظیم آباد،ایم کالونی، حاجی شیر، فرسٹ میلسی، سکینڈ میلسی، ٹبہ سلطان پور اورسردارپورجھنڈیر فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر تک،مظفر گڑھ سرکل کے 11KVسٹی1اور سٹی2 فیڈرز سے دس بجے صبح سے دو بجے دوپہر تک،بہاولپور سرکل کے 11KVرسول پوراور سٹی گیلے وال فیڈرز سے ساڑھے نو بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک،11KVکڈنی سنٹر، آپریشن تھیٹر، این ایل سی، ہاشمی گارڈن، ماڈل ٹاون سی،نور محل، ایشیا گھی مل، سیرانی، کینال، وسیب، سٹی خانقاہ، اشرف شوگر مل، کلانچ والہ، نوشہرہ جدید، ہیڈ راجکاں، چک12/BC، حویلی نصیر خان،جھوک حق نواز، شاہ حسین، دھنوٹ،ڈی ایچ کیو، ستی سکینڈ، لال کمال، حکم دین اور نصیر سالونٹ فیڈر سے ساڑھے نو بجے صبح سے ڈیڑھ بجے دوپہر تک،11KVہتھیجی، ڈیرہ نواب، عباسیہ اور کوٹلہ موسیٰ خان فیڈرز سے دو بجے دوپہر سے چھ بجے شام تک،11KVامین شہید،چک42/DB،سٹی بغداد، سٹی سکینڈ،گیلے وال، سعد اللہ پور،راوانی،جھوک حق نواز، شاہ نواز، قلعہ دڑاوڑ، پنجند، چک14، محسن آباد،سٹی سکینڈ مبارک پور،نور محل،کلانچ والہ، مسافر خانہ، پیراگون ہوم، چک13/BC، کینال،وسیب، الحیدر، ٹیوب ویل، قائم پور، الفتح، فیکٹری، نور پیر،ذخیرہ،شاہ محمد، آزادی اوربدرالدین شہید فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر تک،11KVلطف پور، سٹی گیلے وال،چک12/MPRاور میاں پور فیڈرز سے ساڑھے نو بجے صبح سے ڈیڑھ بجے دوپہر تک،11KVکے ایل پی روڈ، ہاہند واہ، سٹی، محمد پور، ترنڈہ اور محسن آباد فیڈرز سے نو بجے صبح سے پانچ بجے شام تک،11KVمحراب والہ، سٹی، ٹبی عزت، قلعہ دڑاوڑ، سٹی سکینڈ، ہتھیجی،ڈیرہ نواب، عباسیہ، کوٹلہ موسیٰ خان، خان پور، اوچ روڈ، چنی گوٹھ، میرانہ، شاہی والہ، میس آرمی، نبی پور، خرم پور، پنجند بیراج، پنجند، کوٹلہ شیخان، اوچ سٹی، اسماعیل پور، اوچ مغلاں اورحسینی چوک فیڈرز سے نو بجے صبح سے بارہ بجے دوپہر تک،ڈی جی خان سرکل کے 11KVڈی ایچ کیو فرسٹ فیڈرسے دس بجے صبح سے ڈیڑھ بجے دوپہر تک بند رہے گی۔

بجلی کی بندش کا شیڈول
مزید جانیں
مزید پڑھیں
ملتان (عبد الستار بلوچ) امیدوار برائے حلقہ پی پی 219 رانا اقبال سراج نے کہا ہے کہ سابق ایم این اے عبد الغفار ڈوگر کی جانب سے پی پی 219 سے کاغذات جمع کرانے کا انہیں بیحد دکھ ہے۔ شاہ مزید پڑھیں