بھکر: ژالہ باری سے چنے کی فصل متاثر - Baithak News

بھکر: ژالہ باری سے چنے کی فصل متاثر

بھکر (بیٹھک رپورٹ) علاقہ تھل میں مختلف مقامات پر شدید ژالہ باری کے نتیجے میں چنے کی فصل متاثر ہوئی ہے۔اطلاعات کے مطابق تحصیل نور پور تھل، بمبول بوڑانہ کے کافی گاو¿ں ژالہ باری کے باعث شدید متاثر ہوئے ہیں۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں