ملتان(خصوصی رپورٹر)بہاءالدین زکریایونیورسٹی ملتان کی اے ڈی اے اور اے ڈی ایس سیمسٹر سسٹم برانچ سے جاری امتحان کے شیڈول کے مطابق داخلہ فارم فار سیمسٹر سسٹم امتحان آف اے ڈی اے اور اے ڈی ایس (دو سالہ پروگرام) فرسٹ سیمسٹر سیشن 2021-2023 الحاق شدہ کالجزبہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان آخری تاریخ فیس 6000/- روپے کے ساتھ 4 مارچ 2022 ہے ڈبل فیس 11000/- روپے کے ساتھ 17 مارچ اور ٹرپل فیس 16000/- کے ساتھ داخلہ فارم وفیس امتحان شروع ہونے سے ایک ہفتہ قبل تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ داخلہ فارم یونیوسٹی ویب سائٹ سے ڈاﺅن لو ڈ کیے جاسکتے ہیں ۔

بہاءالدین زکریا یونیورسٹی سے الحاق کالجز کے اے ڈی اے اور اے ڈی ایس سمسٹر کی فیس کا شیڈول جاری
مزید جانیں
مزید پڑھیں
ملتان (عبد الستار بلوچ) امیدوار برائے حلقہ پی پی 219 رانا اقبال سراج نے کہا ہے کہ سابق ایم این اے عبد الغفار ڈوگر کی جانب سے پی پی 219 سے کاغذات جمع کرانے کا انہیں بیحد دکھ ہے۔ شاہ مزید پڑھیں