بہاولپور (کرائم رپورٹر)محکمہ بلدیات کے بیرونی امداد سے چلنے والے منصوبوں کی ڈیڈ لائن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا تمام منصوبوں کو وقت پر مکمل کرنے کے لیے ترجیحی پلان تیار ہے سیکرٹری بلدیات امین اویسی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز رہنما مسلم لیگ (ن) سردار محسن رضا جلوانہ نے سیکرٹری بلدیات امین اویسی سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر انہوں نے کہاکہ ترقیاتی منصوبے اہداف کے مطابق مکمل نہ ہونے پر لاگت میں بے پناہ اضافہ ہو جاتا ہے جو قابل قبول نہیں ہے۔ سول سیکرٹریٹ میں پنجاب انٹرمیڈیٹ انویسٹمنٹ سیٹیز پروگرام ٹھیکوں اور ادائیگیوں کے نظام کو 100فیصد شفاف بنایا جارہا ہے تاکہ کرپٹ مافیا کی وجہ سے منصوبے تاخیر کا شکار ہوکر عوام کے لیے اذیت کا باعث نہ بنیں۔

بیرونی امدادکے منصوبوں کی ڈیڈلائن پرسمجھوتہ نہیں ہوگا:سیکرٹری بلدیات
مزید جانیں
مزید پڑھیں
ملتان ( خصوصی رپورٹر,بی زیڈ یو )بہاءالدین زکریایونیورسٹی ملتان کی سینڈیکیٹ کا اجلاس زیرصدارت پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی منعقد ہوا۔ اجلاسمیں سینڈیکیٹ ممبران جسٹس (ر) الطاف ابراہیم قریشی ، پروفیسر ڈاکٹر ضیاءالقیوم سابق وائس چانسلر علامہ اقبال مزید پڑھیں