ملتان (بیٹھک سپیشل) 2 ہفتے قبل دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ میں صحافیوں کو بتایا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جموں و کشمیر کا تنازع ہے اور پاکستان کشمیر کے دیرینہ تنازعہ پر بھارت کے ساتھ تعطل کو ختم کیلئے امریکہ کی جانب سے سہولت کاری کا خیرمقدم کرے گا۔پاک بھارت تعلقات اور امریکہ سمیت تیسرے فریق کی طرف سے سہولت کاری کے حوالے سے پاکستان نے ہمیشہ کہا ہے کہ ہم بین الاقوامی برادری کا خیرمقدم کریں گے کہ وہ خطے میں امن کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کرے جس میں بات چیت اور بنیادی تنازعات کے حل میں سہولت کاری شامل ہے۔

بین الاقوامی برادری امن کے فروغ کیلئے کردار ادا کرے: ترجمان دفترخارجہ
مزید جانیں
مزید پڑھیں
ملتان ( خصوصی رپورٹر,بی زیڈ یو )بہاءالدین زکریایونیورسٹی ملتان کی سینڈیکیٹ کا اجلاس زیرصدارت پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی منعقد ہوا۔ اجلاسمیں سینڈیکیٹ ممبران جسٹس (ر) الطاف ابراہیم قریشی ، پروفیسر ڈاکٹر ضیاءالقیوم سابق وائس چانسلر علامہ اقبال مزید پڑھیں