بیوہ نائب قاصد کو ہراساں کرنے پر محکمہ جنگلات افسر کیخلاف مقدمہ درج - Baithak News

بیوہ نائب قاصد کو ہراساں کرنے پر محکمہ جنگلات افسر کیخلاف مقدمہ درج

ملتان(وقائع نگار) بیوہ نائب قاصدہ کو دفتر میں ہراساں کئے جانے کا واقعہ، محکمہ جنگلات کے افسر کےخلاف ویمن پولیس سٹیشن میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ کی مدعیہ نائب قاصدہ رمشا فاروق ہیں۔ جنگلات کے افسر اطہر شاہ کھگہ نے دفتر بلا کر ہراساں کیا۔دوستی کرنے اور ناجائز تعلقات کیلئے دباؤ ڈالا۔ویمن پولیس سٹیشن نے مقدمہ درج کر لیا تاہم پولیس تاحال جنگلات افسر اطہر شاہ کھگہ کو گرفتار نہیں کر سکی۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں