بیٹھک رپورٹ، انتظامیہ کا ریسلنگ سنٹرکا کام اسی سال شروع کرنیکا اعلان

  • Home
  • ملتان
  • بیٹھک رپورٹ، انتظامیہ کا ریسلنگ سنٹرکا کام اسی سال شروع کرنیکا اعلان

ملتان(آغاشاہدعظیم /سپورٹس رپورٹر) ” روزنامہ بیٹھک” بنا شہ زورں کی آواز، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کا نامکمل ریسلنگ سنٹر منصوبے کا نوٹس کام رواں مالی سال میں ہی کام شروع کردیا جائےگا میٹ ریسلنگ کے فروغ اور نوجوانوں کو سہولیات فراہم کرنے کےلئے مثبت اقدامات کئے جائینگے فاروق لطیف چوہدری کی گفتگو انہو ں نے مزید کہا کہ ”روزنامہ بیٹھک “کی جانب
سے ریسلنگ سنٹر کے نامکمل منصوبے کی نشاہدہی مثبت انداز میں کی گئی ہے اس منصوبے کی تکمیل سے نوجوانوں کو میٹ ریسلنگ سیکھنے کے سہولیات میسر ہونگی فریم آف ورک کے لئے آئندہ چند روز بجٹ کا تخمنہ لگا لیا جائے گا جس کے بعد اسیکم ڈوپلمنٹ ڈپیاڑئمنٹ کو ارسال کردی جائے گی ، فن پہلوانی کے حوالے سے ملتان پورے برصغیر نمایاں مقام رکھتا ہے جس کے لئے یہاں کے پہلوانوں کو بہترین سہولیات دینا ان کا حق ہے ملتان ریسلنگ سنٹر کی تعمیر کا کام روک جانا اس کھیل کے لئے نقصان دے ثابت ہوا ہے اس منصوبے کے مکمل ہونے پرملتان کے نوجوان ریسلرملک کی نمائندگی کے ساتھ بین الاقوامی سطح پر بھی اعزات حاصل کرکے نام روشن کریں گے دریںاثناءزمن خان (مرحوم ) کے جانشین رستم ملتان حامد خان پہلوان نے کہا کہ اس فن کے فروغ کے لئے ہرتعاون کرنے کے لئے تیار ہیں رئسلنگ کے لئے زیادہ سے زیادہ سہولیات اور کلبز ہونے چاہیں جس سے اس کھیل کو فروغ ملے گادریںاثناءبجے والے خاندان کے نمائندہ قمرعباس بھولا پہلوان نے کہا کہ منصوبے پر کام دوبارہ شروع ہونا خوش آئند ہے جس کی وجہ سے ملتان میں قومی اور بین الاقوامی سطح© کے مقابلے کروانے کی سہولیات میسر ہوگی جس سے اس کھیل کو فروغ ملے گا نئی نسل کے لئے اس فن کو سیکھنے کے موقع ملیں گے

Leave a Comment
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× How can I help you?