تونسہ شریف (خبر نگار)تحصیل تونسہ میں انتظامیہ کی نااہلی اور ملی بھگت ۔ مردم شماری میں بوگس ڈیوٹیوں کا انکشاف۔ پرائمری ٹیچرز کو سپروائزر لگا دیا گیا جبکہ درجہ چہارم کے لوگوں کو ڈیوٹیاں دے دی گئی۔ اصول و ضوابط کے پر خچے اڑا دئیے گئے۔ اصول کے مطا بق سپروائزر سکیل 15،16کے ٹیچرز کو لگایا جانا تھا جبکہ سکیل 14 سے کم کے کسی بھی ملازم کو ڈیوٹی نہیں دی جا سکتی۔SSTS مردم شماری ہیڈ آفس شکایت کر دی گئی ہے۔

تونسہ،انتظامیہ کی نااہلی،مردم شماری میں بوگس ڈیوٹیوں کاانکشاف
مزید جانیں
مزید پڑھیں
ملتان ( خصوصی رپورٹر,بی زیڈ یو )بہاءالدین زکریایونیورسٹی ملتان کی سینڈیکیٹ کا اجلاس زیرصدارت پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی منعقد ہوا۔ اجلاسمیں سینڈیکیٹ ممبران جسٹس (ر) الطاف ابراہیم قریشی ، پروفیسر ڈاکٹر ضیاءالقیوم سابق وائس چانسلر علامہ اقبال مزید پڑھیں