تھانہ سٹی جلالپور کے علاقہ میں کرنٹ لگنے سے 4سالہ بچہ جاں بحق - Baithak News

تھانہ سٹی جلالپور کے علاقہ میں کرنٹ لگنے سے 4سالہ بچہ جاں بحق

ملتان (وقائع نگار) تھانہ سٹی جلالپور کے علاقہ میں کرنٹ لگنے سے 4سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ بستی پیرقلعہ شریف کارہائشی اقبال کابیٹا گھر میں کھیل رہاتھاکہ اچانک پانی والی موٹرسے کرنٹ لگنے سے بری طرح جھلس گیااورموقع پرہی دم توڑگیا۔ واقعہ کی اطلاع پرپولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش کاسلسلہ شروع کردیا۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں