تھانہ لوہاری گیٹ پولیس کی کارروائی منشیات فروش سے چرس اور ہیروئن برآمد - Baithak News

تھانہ لوہاری گیٹ پولیس کی کارروائی منشیات فروش سے چرس اور ہیروئن برآمد

ملتان (وقائع نگار )سی پی او ملتان خرم شہزاد حیدر کی ہدایت پر ملتان پولیس تھانہ لوہاری گیٹ کی کارروائی،منشیات فروش سے چرس اور ہیروئن برآمد کرلیتفصیل کے مطابق پولیس تھانہ لوہاری گیٹ نے منشیات فروش ملزم شہزاد حسین کو گرفتار کر کے 1280 چرس اور 210 گرام ہیروئن برآمد کرلی۔ملزم شہزاد حسین کو شاہ شمس گیٹ کے سامنے سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم کےخلاف تھانہ لوہاری گیٹ میں مقدمہ درج کر کے کارروائی پولیس کی جا رہی ہے۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں