کوٹ مٹھن(نا مہ نگار)جام پورکاضمنی الیکشن اہمیت اختیارکرگیامسلم لیگ ن الیکشن سےایک دن قبل بڑادھچکادس اہم برادریوں رند،پتافی قریشی،آرائیں راجپوت برادری لنڈبرادری،لغاری برادری کھوسہ برادری احمدانی برادری،گورچانی برادری بھانی برادری خواجہ برادری نےتحریک انصاف کےسردارنصراللہ خان دریشک سےملاقات کرکےسردارمحسن خان لغاری کی حمایت کااعلان کردیا26فروری کواصل مقابلہ تحریک انصاف کےامیدوارسردارمحسن لغاری اورپیپلزپارٹی کےامیدوارسردااخترحسن خان گورچانی کےدرمیان ہوگاگورچانی قبیلےکی اہم شخصیات نےبھی مشکل وقت پرسردارشیرعلی خان گوچارنی کوچھوڑکرسرداراخترحسن گورچانی کی حمایت کےاعلان نےجام پورکےضمنی الیکشن میں سیاسی ماحول تبدیل کردیامسلم لیگ ن جھوٹےمقدمات اورپکڑدھکڑکی وجہ سےتیسرےنمبرپرچلی گئی ،اس حلقےمیں پہلےتحریک انصاف کےسردارمحسن لغاری اورمسلم لیگ ن کےامیدوارسردارعمارخان لغاری کےدرمیان کانٹےدارمقابلہ جاری تھالیکن جب مسلم لیگ کےمرکزی رہنماسرداراویس خان لغاری نےتحریک انصاف اورپیپلزپارٹی کےدرجنوں افرادپرسیاسی تبدیلی کےلئےجھوٹےمقدمات درج کروائےجس کی وجہ سےجام پورمیں سیاسی فضایک دم تبدیل ہوگئی،سینکڑوں افرادنےمسلم لیگ ن کوچھوڑکرتحریک انصاف اورپیپلزپارٹی میں شمولیت اختیارکرلی،سردارشیرعلی گورچانی اورسرداراویس خان لغاری کی اتحادی اہم ترین برادریاں بھی چھوڑکردوسرےگروپوں میں چلی گئیں۔ گزشتہ روزگورچانی قبیلےنےمسلم لیگ ن کوچھوڑکر سرداراخترحسن گورچانی کی حمایت کردی ،رہی سہی کسرتحریک انصاف ایم این اےسردارنصراللہ خان دریشک کےپچادھ کےعلاقوں میں مسلسل دوروں نےبھی سردارمحسن لغاری کی پوزیشن خاصی مضبوظ کردی ہےتحریک انصاف اورپیپلزپارٹی کےامیدوارکےدرمیان انتہائی کانٹےدارمقابلہ کی وجہ سےپورے پنجاب کی نظریں اس حلقے پرمرکوزہیں کیونکہ اس حلقےمیں سب سےزیادہ جھوٹی ایف آئی آراورانتقامی کاروائیاں کی گئی ہیں جس کی وجہ سےمسلم لیگ ن کوآئندہ ضمنی الیکشن میں بہت نقصان اٹھاناپڑسکتاہےدوسری طرف ایم این اےسردانصراللہ خان دریشک،سابق ایم این اےمینالغاری سابق وزیرسردارحسنین بہادرخان دریشک سابق ڈسٹرکٹ ناظم سرداررضاخان دریشک سرداراویس خان،سردارعاطف خان دریشک،سردارشاہ رخ خان گورچانی تحریک انصاف کےامیدوارکوجتوانےکےلئےپرامیدہیں جبکہ پیپلزپارٹی کی طرف سےسرداراطہرخان گورچانی سرداروقاص خان گورچانی،شازیہ عابدایڈووکیٹ ،چودھری سرورعباس ایڈووکیٹ،ملک احسان عمران ودیگرپارٹی ورکربھی اپنےامیدوارکوجتوانےکےلئےپرامیدہیں جام پورضمنی الیکشن میں کانٹےدارمقابلہ ان دوشخصیات کےدرمیان ہےووٹراورسپورٹرنے گہماگہمی کےزریعےایک سیاسی ماحول بنایاہواہےجس کی وجہ سےملک بھرکےعوام کی نظریں اس نشست پرمرکوزہیں۔

جام پورضمنی الیکشن،ن لیگ کودھچکا،اہم برادریوں نے محسن لغاری کی حمایت کردی
مزید جانیں
مزید پڑھیں
ملتان ( خصوصی رپورٹر,بی زیڈ یو )بہاءالدین زکریایونیورسٹی ملتان کی سینڈیکیٹ کا اجلاس زیرصدارت پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی منعقد ہوا۔ اجلاسمیں سینڈیکیٹ ممبران جسٹس (ر) الطاف ابراہیم قریشی ، پروفیسر ڈاکٹر ضیاءالقیوم سابق وائس چانسلر علامہ اقبال مزید پڑھیں