جب کاجول کی ساس نے کہا ’بچے ہم سنبھالیں گے تم کام کرو‘

  • Home
  • پاکستان
  • جب کاجول کی ساس نے کہا ’بچے ہم سنبھالیں گے تم کام کرو‘

انڈین اداکارہ کاجول کی زندگی میں جب ان کی بیٹی نیاسا نے قدم رکھا تو ان کی زندگی بھی ان کے گرد گھومنے لگی۔ پھر ان کی ساس نے کہا کہ ‘بیٹا کام کرنا بھی ضروری ہے۔’

جمعہ کو ریلیز ہونے والی فلم ‘سلام وینکی’ کے موقعے پر اداکارہ کاجول نے بی بی سی کے ساتھ بات چیت کے دوران یہ بات کہی۔فلم ‘سلام وینکی’ میں کاجول ایک ایسی ماں کا کردار ادا کر رہی ہیں جس کا بیٹا مسکولر ڈسٹروفی (ڈی ایم ڈی) نامی بیماری میں مبتلا ہے۔
اس بیماری میں مریض کے اعضا بتدریج کام کرنا بند کر دیتے ہیں۔ فلم میں ماں کا کردار ادا کرنے والی کاجول اپنے مرتے ہوئے بیٹے کی زندگی بہتر بنانے کی کوشش کرتی ہیں۔کاجول بتاتی ہیں کہ شروع میں وہ فلم ‘سلام وینکی’ میں کام نہیں کرنا چاہتی تھیں لیکن ڈائریکٹر ریوتی کی موجودگی کی وجہ سے وہ اس کردار سے انکار نہیں کر سکیں۔
حقیقی زندگی میں کاجول دو بچوں کی ماں ہیں۔اپنا ذاتی تجربہ بتاتے ہوئے کاجول نے کہا کہ جب بیٹی نیاسا زندگی میں آئی تو ان کا پہلا سال بہت پاگلوں جیسا تھا، زندگی کا مرکز صرف بیٹی تھی۔

World Series Movies اس اداکارہ اور اس کی زندگی کے بارے میں ایک مضمون لکھا۔
کاجول کا کہنا ہے کہ وہ اس ‘امتحان’ میں فیل نہیں ہو سکتی تھیں۔ان دنوں کو یاد کرتے ہوئے انھوں نے کہا: ’خدا نے میرے ہاتھ میں ننھی سی زندگی دی ہے اور مجھے اس کی صحیح دیکھ بھال کرنی ہے۔’
کاجول بتاتی ہیں کہ جب بیٹی ایک سال کی ہوئی تو انھیں کـچھ سکون ملا۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

Tags:
Leave a Comment
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× How can I help you?