جسٹس وقار سیٹھ کے اہم فیصلے - Baithak News

جسٹس وقار سیٹھ کے اہم فیصلے

ملتان(بیٹھک رپورٹ)جسٹس وقار سیٹھ کے اہم ترین فیصلوں میں نمایاں فیصلہ 2018 کا فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے 74 مبینہ دہشت گردوں کی سزائیں معطل کرنے کا فیصلہ ہے۔ایک اور مقدمے میں انہوں نے صوبہ خیبر پختونخوا میں فوج کو زیادہ اختیارات دینے کے خلاف بھی فیصلہ دیا تھا۔اس کے علاوہ انہوں نے پشاور میں بننے والی بس ریپیڈ ٹرانسٹ (پشاور میٹرو) کے خلاف ایک پیٹیشن میں فیصلہ دیا تھا کہ اس منصوبے کی قومی احتساب بیورو سے تحقیقات کرائی جائیں۔اس کے علاوہ حال ہی میں بی آرٹی ہی کے حوالے سے ایک اور فیصلے میں انہوں نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کو تحقیقات کا حکم دیا تھا۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں
کارڈیالوجی

بہاولپور: 625اسامیاں خالی،کارڈیالوجی سنٹر آج بھی عملاً غیرفعال

بہاول پور(رانا مجاہد/ ڈسٹرکٹ بیورو)بہاول پور کارڈیک سنٹر گریڈ 01 تا 20 کی 625 آسامیوں پر تعیناتیاں تا حال نہ ہو سکی۔ بہاول پور کارڈیک سنٹر جس کو خوبصورت بلڈنگ اور جدید سہولیات کے حوالے سےسٹیٹ آف آرٹ کہا جاتا مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں