جعلی ڈگری دینے کے الزام میں ڈیرہ بورڈ کا اہلکار گرفتار - Baithak News

جعلی ڈگری دینے کے الزام میں ڈیرہ بورڈ کا اہلکار گرفتار

ملتان (وقائع نگار)اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ڈیرہ غازی خان کی کارروائی محکمہ تعلیم کے ملازم کو جعلی ڈگری دینے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا،سپرنٹنڈنٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیرہ غازی خان کو جعلی ڈگری کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ملزم کو ایف اے کی جعلی ڈگری بنانے کے عوض 50,000 رشوت لیتے ہوئے جھنگ موڑ ضلع مظفرگڑھ سے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا،ملزم کے خلاف مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں