جمعیت علماء پاکستان (نورانی)کامخدوم پیر سید ابوالحسن گیلانی سے اظہار تعزیت - Baithak News

جمعیت علماء پاکستان (نورانی)کامخدوم پیر سید ابوالحسن گیلانی سے اظہار تعزیت

ملتان(خصوصی رپورٹر) جمعیت علماء پاکستان (نورانی) و ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی صدر ڈاکٹر ابو الخیر محمد زبیر الازہری الوری نے وفد کے ساتھ دربار حضرت موسی پاک شہید کے سجادہ نشین مخدوم پیر سید ابوالحسن گیلانی سے انکے مرحوم بھائی سید میراں گیلانی کی وفات پر انکے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی فرمائی۔ اس موقع پر جمعیت علماء پاکستان (نورانی) جنوبی پنجاب کے صدر علامہ محمد ایوب مغل نورانی و صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ پیر محمد شفیق اللہ صدیقی البدری, معین الدین قریشی, میاں ظہور ایم این اے, اللہ بخش قادری, عبدالحمید البدری و دیگر موجود تھے۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں