جہیز نہ بناپانےپرباپ کی مبینہ خودکشی - Baithak News

جہیز نہ بناپانےپرباپ کی مبینہ خودکشی

رحیم یار خان (بیٹھک رپورٹ)بیٹی کے جہیز کاسامان اکٹھانہ ہونے پر دلبرداشتہ 55 سالہ باپ نے گلے میںپھنداڈال کرمبینہ خودکشی کرلی۔تفصیل کیمطابق چک129 پی کارہائشی55سالہ رنگین خان جواسی علاقہ میں پیٹرول پمپ پر20سال سے بطور پمپ آپریٹرتھاجسکی بیٹی کی آئندہ ماہ شادی کی تاریخ مقرر تھی‘ تاہم بیٹی کاجہیز اکٹھا نہ ہونے پردلبرداشتہ ہوکر 55سالہ باپ رنگین خان نے گزشتہ روز سمدھی کےرقبہ میں لگےدرخت سے لٹک کر مبینہ طورپر خودکشی کرلی‘ورثاء نے فوری نعش کوشیخ زید ہسپتال منتقل کردیاجبکہ پولیس خودکشی کے اس واقعہ سے مکمل طورپرلاعلم رہی۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں
بی زیڈ یو

بی زیڈ یو کے مالی معاملات،حکومتی نمائندوں سے کرانے پر اتفاق

ملتان ( خصوصی رپورٹر,بی زیڈ یو )بہاءالدین زکریایونیورسٹی ملتان کی سینڈیکیٹ کا اجلاس زیرصدارت پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی منعقد ہوا۔ اجلاسمیں سینڈیکیٹ ممبران جسٹس (ر) الطاف ابراہیم قریشی ، پروفیسر ڈاکٹر ضیاءالقیوم سابق وائس چانسلر علامہ اقبال مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں