حساس ادارے کی وردی پہن کر تصویر وائرل کرنیوالا نوسرباز گرفتار - Baithak News

حساس ادارے کی وردی پہن کر تصویر وائرل کرنیوالا نوسرباز گرفتار

کہروڑ پکا(بیٹھک رپورٹ) تھانہ سٹی کہروڑپکا کے ایس ایچ او ادریس علی کی کارروائی، حساس ادارے کی وردی پہن کر خود کو ملازم ظاہر کرنےوالے ملزم جمیل کو گرفتار کرلیا۔ ملزم جمیل نے حساس ادارے کی وری پہن کر خود کو ملازم ظاہر کر تے ہوئے اپنی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل کی تھی۔ جس پر پولیس نے حرکت میں آتے ہوئے ملزم جمیل کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں