حضرت جتی بادشاہ کا سالانہ عرس منایا گیا - Baithak News

حضرت جتی بادشاہ کا سالانہ عرس منایا گیا

مظفرگڑھ (بیٹھک رپورٹ) سالانہ عرس دربار عالیہ حضرت جتی بادشاہ ؒ عزت و احترام کے ساتھ منایا گیا،سجادہ نشین دربار عالیہ حضرت جتی بادشاہ ؒ پیر سید کوثر حسین شاہ بخاری نے اپنے خطاب میں کہا کہ حضرت جتی بادشاہؒ کے مقلدین کو چاہیے کہ حقوق اللہ کے ساتھ ساتھ حقوق العباد بھی پوری طرح سے ادا کریں، اکبر بخاری ،شاہد سیال دفتری عملہ نیاز حسین ،فیاض احمد ،عباس کالرو ٹیچر یونین کے نمائندگان ارسلان گوندل ، وحید شہزاد ،کاشف کالرو ، عبداللہ دھمرایا ،رانا حمزہ ،ساجد عباس ،مہر حمزہ ، محمد شعیب ،باہر سہرانی ،ناصر دستی کے ساتھ ساتھ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے معززین علاقہ نے بھی سالانہ عرس میں شرکت کی۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں