حکمت نے پوری قوم کو یرغمال بنا رکھا ہے، جمشید دستی - Baithak News

حکمت نے پوری قوم کو یرغمال بنا رکھا ہے، جمشید دستی

ملتان (سپیشل رپورٹر)پاکستان عوامی راج پارٹی کے سربراہ اور سابق رکن قومی اسمبلی جمشید احمد خان دستی نے کہا  ہے کہ موجودہ حکومت نے پوری قوم کو یرغمال بنا رکھا ہے۔حکومت کی کارکردگی مایوس کن ہے عدم اعتماد کی کامیابی یا ناکامی سے حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔اگر مسلم لیگ ق حکومت کا ساتھ چھوڑ تی ہے تو پھر یقین ہوگا کہ اسٹیبلشمنٹ  نے عمران یا حکومت سے ہاتھ اٹھا لیا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے روزنامہ ”بیٹھک“ سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ کہ مہنگائی نے غریب عوام کا جینا محال کر دیا ہے۔پارلیمنٹ کے ہوتے ہوئے حکومت آرڈیننس پر آرڈیننس لاکر اپنی حکومت چلا رہی ہے۔  پی ٹی آئی نے نے جھوٹے دعوے کر کے کے عوام کے ساتھ دھوکہ کیا ہے عوام جو پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے ہاتھوں پہلے ہی تباہ حال تھی  اب مزید تباہ ہوکر کر ان کا کوئی پرسان حال نہ ہے  انہوں نے کہا ہاں ملک خانہ جنگی کی طرف جا رہا ہے  اور ہمارے سیاستدان اب بھی بھی ہوش کے ناخن نہ لے رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم نے میں نے ہمیشہ  مزدور اور لوگوں کے حقوق کی آواز بلند کی ہے اس کے لئے عملی جدوجہدکی اور جاگیرداروں کے خلاف آواز بلندکی اللہ کے فضل سے سے ہماری جدوجہد کی بدولت ضلع مظفرگڑھ جاگیر داروں کے غبارے سے سے ہوا نکل چکی ہے۔ ہم مظفرگڑھ کو ترقی یافتہ اور کرپشن فری ?فضل ضلع بنائیں گے گے بلدیاتی انتخابات میں میں اللہ کے ہمیں بھرپور کامیابی ملے گی۔ضلع مظفرگڑھ کی عوام  محبتیں ہمارے ساتھ ہیں ہیں اور لوگ جو پذیرائی دے رہے ہیں وہ میرے لیے انتہائی قابل ستائش ہے۔ انہوں نے مزید کہا  کہ اپوزیشن کا دعوی ہے کہ پندرہ کو 15 ارکان قومی اسمبلی ہمارے ساتھ ہیں۔ اگر یہ ایم این اے مستعفی ہوئے تو سپیکر ان کا استعفیٰ قبول نہیں کرے گا اس کی وجہ سے سے حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا اور برقرار رہے گی۔ اگر اپوزیشن کو ان 15 ارکان اسمبلی اپنے ساتھ ہونے کا اتنا بھرپور یقین ہے تو میرا مشورہ یہ ہے کہ یہ 15 ارکان اسمبلی ملک اور قوم کی خاطر خود کشی کرلیں جس سے عمران خان کی حکومت ختم ہوجائے گی اور قوم کی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سے جان چھوٹ جائے گی۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں