حکومت نے ہرسال 15سے 30ہزار اساتذہ بھرتی کرنےکی حکمت عملی تیار کر لی - Baithak News

حکومت نے ہرسال 15سے 30ہزار اساتذہ بھرتی کرنےکی حکمت عملی تیار کر لی

ملتان( نمائندہ خصوصی )حکومت نے ہرسال 15سے 30ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا منصوبہ تیا ر کرلیا تفصیل کے مطابق محکمہ سکولز میں ہر سال ہزاروں اساتذہ ریٹائر ہو رہے ہیں۔ اس وقت 95ہزار کے قریب اساتذہ کی اسامیاں خالی ہیں جس کے بعد حکومت نے ہر سال 15 ہزار سے 30 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کے منصوبے پر کام شروع کردیا ہے۔ نجی سیکٹر سے مقابلہ کرنے کیلئے سرکاری سکولوں میں ڈیجیٹائیزیشن کا عمل تیز کردیاگیا۔ ایک ڈیٹا بینک قائم کردیا گیا ہے جس کے ذریعے طلباء، اساتذہ، داخلوں کے تعداد، تبادے، ریٹائرمنٹ کا ریکارڈ رکھا گیا ہے۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں