دانش سکول حاصل پور میں ورلڈ سکاؤٹس ڈے - Baithak News

دانش سکول حاصل پور میں ورلڈ سکاؤٹس ڈے

بہاول پور(بیٹھک رپورٹ)محکمہ جنگلات توسیع بہاول پور کے زیر اہتمام دانش سکول حاصل پور میں ورلڈ سکاؤٹس ڈے اور موسم بہار شجرکاری کے موقع پر پودے لگائے گئے۔اس موقع پر پرنسپل دانش سکول حاصل پور، ڈی ایف او جنگلات توسیع شاہد حمید، اساتذہ اور طلباء نے بوائز اینڈ گرلز دانش سکول سیکشن میں مجموعی طور پر 3000 پودے لگائے گئے۔ پرنسپل دانش سکول اور ڈی ایف او توسیع نے طلبہ وطالبات کی پودے لگانے کی کاوشوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ پودے لگانا ہم سب کی ذمہ داری ہے اور پودے لگانے کے ساتھ ساتھ انکی باقاعدگی سے دیکھ بھال اور آبیاری پر خصوصی توجہ دی جائے۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں