درجہ اول کوکنگ آئل 20، درجہ دوم کی قیمت میں6 روپے لٹر اضافہ - Baithak News

درجہ اول کوکنگ آئل 20، درجہ دوم کی قیمت میں6 روپے لٹر اضافہ

لاہور( این این آئی)ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعدگھی اور کوکنگ آئل مینو فیکچررز نے درجہ اول کوکنگ آئل 20روپے اور درجہ دوم کوکنگ آئل کی قیمت میں6 روپے لٹر اضافہ کر دیا۔درجہ دوم کوکنگ آئل کی قیمت 6 روپے اضافے سے394 روپے سے بڑھ کر 400 روپے لٹر جبکہ درجہ اول کوکنگ آئل کی قیمت20 روپے اضافے سے 440 روپے فی لٹر تک پہنچ گئی۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں