دریاخان: واپڈا نے بھکر روڈ کی مسجد کا میٹر اتار کرلیا - Baithak News

دریاخان: واپڈا نے بھکر روڈ کی مسجد کا میٹر اتار کرلیا

دریاخان(بیٹھک رپورٹ) واپڈا نے بھکر روڈ کی مسجد کا میٹر اتار کرلیا۔ مسجد کا بل گزشتہ ماہ 24 ہزار آ گیا۔ درستگی کے لیے ایس ڈی او کو درخواست دی جس نے چیک میٹر لگا کر میٹر درستگی کے احکامات دیےدریاخان : متعدد بار واپڈا اہلکاروں کو کہنے کے باوجود چیک میٹر نہ لگایا گیا البتہ الٹا میٹر بھی اتار لیا، متبادل بندوبست نہ ہونے سے اذن تک نہ گونج سکی،پانی نہ ہونے سے عوام کو واش روم میں اور نمازیوں کو وضو کے لیے پانی تک نہیں میسر ، : عوامی سماجی ھلقوں کا واپڈا کے اعلی حکام سے فوری طور پر اہلکاروں کے خلاف کارعکا مطالبہ اور فوری بجلی سپلائی بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں