دوران ڈرائیونگ سیٹ بیلٹ کا استعمال لازمی کیا جائے: روف حسن - Baithak News

دوران ڈرائیونگ سیٹ بیلٹ کا استعمال لازمی کیا جائے: روف حسن

ملتان (وقائع نگار) شاہراو¿ں پرسفرکو محفوظ بنانے کیلئے پی ایچ پی پولیس نے روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے آگاہی مہم شروع کی ہوئی ہے ¾ موبائل ایجوکیشن یونٹ انچارج اسسٹنٹ سب انسپکٹر رو¿ف حسن کی جانب سے سٹاف کےساتھ پولیس ٹریننگ کالج میں پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس کے قیام کا مقصد، پٹرولنگ پولیس کے سلوگن پہلے سلام پھر کلام اورروڈ سیفٹی کے بارے میں تفصیلی لیکچر دیتے ہوئے بتایا گیا کہ دوران ڈرائیونگ کار ڈرائیور سیٹ بیلٹ کا استعمال لازمی کریں۔ موبائل فون کے استعمال سے گریز کریں جو کہ حادثات کا سبب بنتا ہے ¾ موٹرسائیکل پرسائیڈ ویو شیشے (مرر)کا استعمال ہر شخص ضرور کرے ۔ہیلپ لائن 1124سے کسی بھی وقت مدد لی جا سکتی ہے۔اس موقع پرانسپکٹرچیف لا انسٹرکٹر راشد رمضان بھی موجود تھے۔اس موقع پر حادثات سے بچاو¿ سے متعلق معلوماتی پمفلٹ بھی تقسیم کئے گئے۔ 

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں