دوران ڈیوٹی وفات پانے والے کے بیٹے کی نوکری کے آرڈرجاری

  • Home
  • ملتان
  • دوران ڈیوٹی وفات پانے والے کے بیٹے کی نوکری کے آرڈرجاری

ملتان ( سپیشل رپورٹر)ہائیکورٹ ملتان کے حکم پر کلرک تعینات، ہائی کورٹ ملتان بینچ کے حکم پر رورل ہیلتھ سنٹر خان گڑھ کے دوران ڈیوٹی وفات پا جانےوالے ایمبولینس ڈرائیور اللہ وسایا مرحوم کے بیٹے مراد حسین کو بطور کلرک تعیناتی کے احکامات پر سی ای او ہیلتھ مظفرگڑھ ڈاکٹر فیاض گوپانگ نے آرڈر کر دئیے، عدالت عالیہ کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے نوکری کے آرڈر جاری کردیئے ہیں اور رپورٹ جوڈیشل رجسٹرار ہائیکورٹ کو ارسال کر دی ہے۔

Leave a Comment
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× How can I help you?