دوشیزہ سے زیادتی کی کوشش - Baithak News

دوشیزہ سے زیادتی کی کوشش

رنگ پور ( بیٹھک رپورٹ)تھانہ رنگپور کی چوکی جوانہ بنگلہ کے چک نمبر 6/4L میں مقامی زمیندار نے غریب لڑکی کی عزت لوٹنے کی کوشش کی, اطلاع ملنے پر پولیس چوکی جوانہ بنگلہ نے ملزم ریاض احمد کو گرفتار کرلیا اور تفتیش شروع کردی۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں