راجن پور: ڈینگی وائرس تدارک کےلئے پمفلٹ تقسیم کئے گئے - Baithak News

راجن پور: ڈینگی وائرس تدارک کےلئے پمفلٹ تقسیم کئے گئے

راجن پور(بیٹھک رپورٹ) ثناءالرحمان انجم ضلعی زکوٰة آفیسر راجن پور کی جانب سے انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے عبدالحکیم کالونی و ملحقہ علاقہ جات میں دکان داروں اور عوام الناس کو ڈینگی وائرس سے تدارک کےلئے پمفلٹ تقسیم کئے گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ اپنے محلے گلیاں اور گھروں کو صاف رکھ کر اس طرح کی بیماریوں سے بچاجا سکتا ہے۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں