رواں سال تعلیمی اداروں میں 2ماہ موسم گرما کی تعطیلات

  • Home
  • ملتان
  • رواں سال تعلیمی اداروں میں 2ماہ موسم گرما کی تعطیلات

ملتان (نمائندہ خصوصی ) رواں سال پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں صرف 2 ماہ کی ہونگی،تعلیمی سال میں مزید ایک ماہ کی توسیع کے بعد رواں سیشن 31 مارچ کے بجائے 31 مئی کو ختم ہوگا جس کے بعد نیا تعلیمی سال یکم اگست 2022 سے31 مارچ 2023 تک ہوگا۔

Leave a Comment
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× How can I help you?