رواں ماہ تیزرفتاری اور اوورلوڈنگ کے تحت 9مقدمات درج کئے،سب انسپکٹر شمس الدین - Baithak News

رواں ماہ تیزرفتاری اور اوورلوڈنگ کے تحت 9مقدمات درج کئے،سب انسپکٹر شمس الدین

لیہ(بیٹھک رپورٹ)انچارج پٹرولنگ پولیس دھوری اڈا سب انسپکٹر شمس الدین نے کہاہے کہ ماہ رواں تیز رفتار اور اوور لوڈ گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے9 مقدمات کا اندراج کیاگیا جب کہ بیٹ ایریا میں لوگوں کو مختلف نوعیت کی 50 ہیلپس مہیا کی گئیں۔انہوں نے بتایاکہ سلو موونگ وہیکلز پر ریفلیکٹر لگائے گئے تاکہ انکی وجہ سے کسی قسم کا کوئی جانی و مالی نقصان نہ ہوایل پی جی غیر قانونی سلنڈر کا استعمال کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے جبکہ ہیلپ لائن پر موصول ہونیوالی کالز کو فوری ریسپانس دیا جارہا ہے۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں